ڈائریکٹر فوڈ بلوچستان غلام مرتضیٰ کلواڑ کا ڈیرہ مراد جمالی شہر اچانک اپریشن

اپریشن ڈایکٹرفوڈ بلوچستان غلام مرتضیٰ کلواڑ کا ڈیرہ مراد جمالی شہر اچانک اپریشن، ناقص ایشا۶ فرخت کرنے پر ہزاوں روپے کے بھاری جرمانے…

میڈیا رپوٹر . جاویدساقی

ڈایکٹر فوڈ اپریشن بلوچستان جناب غلام مرتضیٰ کلواڑ صاحب کا ڈیرہ مراد جمالی میں ناقص کھانے ،پینے ایشا، پانی ملاٹ شدہ دودھ، ناقص صفاٸی کے خلاف اپریشن اور جرمانے..

ڈایکٹر فوڈ اپریشن بلوچستان غلام مرتضیٰ کلواڑ صاحب کا اپنی ٹیم کے ساتھ اچانک بازار میں اپریشن.، مٹن شاب،بکرز،پرچون اور ھوٹلز پر ناقص کھانے ،پینے کی ایشا ،ناقص صفاٸی پر مخلتف تاجران کو جرمانے کےپرچے ھاتھ میں تھما دیے.

فوڈ اپریشن آفیسر نے ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ھوے کہا کہ جلد ڈیرہ مراد جمالی میں فوڈ اپریشن آفیس قاٸم کیا جاے گا.آفیس کے قاٸم ھوتے ھی اپریشن کا داٸرہ وصی کیا جاے گا.ناقص ایشیا انسانی جان کے لیے خطرہ ھے اور اس خطرے سے کوٸی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جاۓ.ڈایکٹر فوڈ اپریشن نے بہترین سیکورٹی دینے پر سٹی ایس ایچ او طالب لاشاری صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا.

https://youtu.be/k2GLvrO5IxQ

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بہاولپور : قرآن خوانی کا اہتمام

Sat Feb 20 , 2021
بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈپٹی بیورو چیف احمدپورشرقیہ تحصیلدار و سب رجسٹرار ظفر علی مغل،انجمن پٹواریان احمدپورشرقیہ کے تحصیل صدر اربن پٹواری عبدالرحمن خان لنگاہ اور عملہ ریونیو نے اختر خان پٹواری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام پٹوار خانہ اندرون کچہری احمدپورشرقیہ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30