بہاولپور : قرآن خوانی کا اہتمام

بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈپٹی بیورو چیف

احمدپورشرقیہ تحصیلدار و سب رجسٹرار ظفر علی مغل،انجمن پٹواریان احمدپورشرقیہ کے تحصیل صدر اربن پٹواری عبدالرحمن خان لنگاہ اور عملہ ریونیو نے اختر خان پٹواری مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام پٹوار خانہ اندرون کچہری احمدپورشرقیہ میں کیا گیا۔ صدر بار ایسوسی ایشن ندیم خان بربرا اور تحصیلدار و سب رجسٹرار ظفر علی مغل اور پٹواری عبدالرحمن خان لنگاہ نے اختر خان پٹواری مرحوم کے بڑے بیٹے ذیشان اختر کی دستار بندی کی۔تحصیلدار و سب رجسٹرار ظفر علی مغل نے کہا کہ اختر خان پٹواری مرحوم نے بہت احسن طریقہ سے اپنے فرائض منصبی ادا کیے ایسے لوگوں کو محکمہ انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔آخر میں مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت کرائی گئی اور طعام کا اہتمام بھی کیا گیا۔اس موقع پر عبدالشفیق خان بلوچ ایڈووکیٹ،اشرف ترین ایڈووکیٹ،نائب تحصیلدار ان ملک حضور احمد،شیخ سراج الدین، گرداوران غلام یٰسین شاکر، ملک غلام حسین، رانا محمد طارق،عبدالحمید ورائچ،پٹواریان اصغر خان بلوچ،سلیم اختر خان،چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ،پی اے ٹو اے سی محمد شہزاد اعوان،جہانزیب خان،محمد وقاص بھٹی،معین خان،حبیب اللہ راجپوت ،چوہدری محمد لطیف،شفیق الرحمن بھٹہ کے علاوہ ووکلاء،صحافیوں اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی

بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈپٹی بیورو چیف
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹنڈو اللہیار : چوری کا واقعہ

Sat Feb 20 , 2021
ٹنڈو اللہیار سے وقاص احمد وکی قائم خانی بیورو چیف کارڈ نمبر 4873_ 2021 پولیس کے سائے تلے چوروں نے کیبن کا صفایا کر دیا متاثرہ دوکاندار کا احتجاج 13ماہ قبل بھی میر ی کیبن کے تالے توڑ کر سارا سامان لیکر فرار ہو گئے تھے پولیس کو اطلاع دینے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30