سیالکوٹ اُگوکی ظلم کی انتہا ‎

سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق
سیالکوٹ اُگوکی ظلم کی انتہا
چودھری نسیم لنگڑیال کا بیٹا چودھری گوہر نے دن دھاڑے ایک دفتر پر دھاوا بول دیا
اور 64 سال کے برگ غریب پر بیہمانہ تسدد کرنا شروع کر دیا جس کے بعد برگ غریب سائل کی حالت بُہت زیادہ سیریز ہو گئے اور فوری طور پر 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد حاصل کی گئے
شہری کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے فوری ٹور پر سیالکوٹ سیور ہسپتال میں داخل کرنا پرا
اُگوکی جلیانوالہ کی با اثر سخسیات ہونے کی وجہ سے معصوم سائل پر پستول کے بت مار مار کر بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
موقع پر ماجود 15 کے اہلکاروں نے فوری طور پر حالت نازک دیکھتے ہوئی 1122 کو کال چلا دی
جبکہ چودھری گوہر نسیم 3 سے 4 بندو پستول دیکھا کر اور یہ کہہ کر گیا تھا آج اس کو قتل کرنے لگا ہو
اُگوکی کی با اثر افراد ہونے کی وجہ سے انہوں نے اس بزرگ پر تشدد کیا
جب کے 64 سالہ سائل کو پہلے کی فالج اور سوگر کی بیماری لاحق ہے
سائل کا کہنا ہے چودھری نسیم لنگڑیال کے بیٹے چودھری گوہر کو دبئی بھیجا تھا جب کے ٹھیک 7 دن بعد اپنی مرضی سے واپس آ گیا اور اب کہتا ہے مجھے پیسے واپس کرو جب کے سائل کا کہنا ہے میں نے اسکو باہر بھیجا تھا اب میں پیسے اسکے کوئی بھی نہیں دینے
اور چودھری گوہر نسیم گن پوائنٹ پر سائل سے چیک بھی سائن کروا کر لے گیا
سائل کا کہنا ہے مجھے جلد سے جلد انصاف فراہم کیا جائے اور ان ظالموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے
ہمارا جناب وزیراعظم عمران خان
وزیراعلی عثمان بزدار
آئی جی پنجاب
ڈی پی او سیالکوٹ سے مطالبہ ہے کہ مجرم کو جلد سے جلد اور سخت سے سخت سزا دی جائے
 enn.news
سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

زلزلے کیسے اور کیوں آتے ہیں؟‎

Fri Feb 19 , 2021
لاہور: ( سیف الرحمان ۔ نمائندہ ) پاکستان اور انڈیا سمیت مختلف ملکوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی. پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30