صدر حمزہ چوہان بلڈ گروپ تحصیل ظفروال کا عوام کو پیغام‎

(رپورٹ رانا محمد شفیق ڈسٹرکٹ نارووال )
صدر حمزہ چوہان بلڈ گروپ تحصیل ظفروال کا عوام کو پیغام
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
اپنی سوسائٹی کی ضرورت کہ تحت یہ قدم اٹھایا گیا ہے اور اقدام کو ضرورت ہے آپ کے قدموں کی آپ کی محنت کی
اور یہ حقیقی انسانی خدمت ہے اللہ تعالی اس انسان کو پسند کرتا جو دوسروں کی بھلائی کرے دوسروں کا سوچے حقوق العباد کا خیال رکھے
 غریب مسکین کا احساس رکھے
تمام دوست اس پر ورک کریں اپنے ساتھ ساتھ اپنے تمام دوستوں کو کارخیر میں شامل ہونے کی دعوت دیں .. اللہ تعالی آپ سب کا حامی ہو اللہ تعالیٰ ہماری اس کوشش کو کامیابی دے قبول منظور فرمائیں استقامت عطا فرمائے آمین
دعا گو : حمزہ چوہان
ظفروال بلڈ سوسائٹی
(رپورٹ رانا محمد شفیق ڈسٹرکٹ نارووال )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سیالکوٹ اُگوکی ظلم کی انتہا ‎

Fri Feb 19 , 2021
سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق سیالکوٹ اُگوکی ظلم کی انتہا چودھری نسیم لنگڑیال کا بیٹا چودھری گوہر نے دن دھاڑے ایک دفتر پر دھاوا بول دیا اور 64 سال کے برگ غریب پر بیہمانہ تسدد کرنا شروع کر دیا جس کے بعد برگ غریب سائل کی حالت بُہت […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30