حضرت سید محمد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات‎

ڈیجیٹل جر نلسٹ  . جام بخت علی

حضرت سید محمد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات

حضرت سید محمد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات سجادہ نشین حضرت سیدمحبوب عالم شاہ گیلانی القادری کی دعاکے ساتھ اختتام پزیرہوگیا

۔حضرت محمدعبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کاآغازتلاوت کلام اورنعت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ہوا،تین روزہ تقریبات میں محفل سماع،چادرپوشی،محفل چراغاں اورختم شریف کے بعدسجادہ حضرت سیدمحبوب عالم گیلانی القادری چشتی نظامی نے دعاکرائی،اس موقع سیدبہاراحمدگیلانی،صاحبزادہ سیدصلاح الدین گیلانی،صاحبزادہ سیدقطب الدین گیلانی،سیدضیاءالدین گیلانی،سیداحمدگیلانی،سیدمحمودگیلانی،سیدحسان گیلانی،حافظ ملک محمدرفیق مسن،میاں کاشف حسین کھرل،ملک غلام یسٰین،میاں واجدحسین،ملک منیراحمد،عبدالخالق بھٹی،طارق ملک،ملک محمدخالد،سہیل احمد،جام بخت علی،رئیس محمداشرف،ملک سلیمان اورمختیاروسیم سمیت مریدین اورعقیدت مندوں کی کثیرتعدادشریک ہوئی۔

https://youtu.be/VWpGcfKYqWI

ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی تحصیل لیا قت پور

ڈیجیٹل جر نلسٹ  . جام بخت علی
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گندم کی قیمت 5000 روپے من کر دی ‎

Fri Feb 19 , 2021
رپورٹ راجہ کامران منیر کلرسیداں                         حکومت وقت کو چاہیے کہ سروے کروائے کتنے غریب بستے ہیں پاکستان میں پھر سب کو ایک دفعہ زہر دے کر مار دے تب اس کی مرضی پھر گندم کی قیمت 5000 روپے من کر دی  غریب ہو گا نہیں سب اشرافیہ ہو گی […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30