گندم کی قیمت 5000 روپے من کر دی ‎

رپورٹ راجہ کامران منیر کلرسیداں                      

  حکومت وقت کو چاہیے کہ سروے کروائے کتنے غریب بستے ہیں
پاکستان میں پھر سب کو ایک دفعہ زہر دے کر مار دے
تب اس کی مرضی پھر گندم کی قیمت 5000 روپے من کر دی
 غریب ہو گا نہیں سب اشرافیہ ہو گی
 کسی کو تکلیف بھی نہیں ہو گی کہ قیمت میں اضافہ ہو گیا اور قومی اسمبلی میں غریب مکاؤ بل پیش کریں جسکے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غریب پیدا ہونا قانونی جرم ہو اس بل کی کوئی مخالفت نہیں ہو گی اور یہ بل اکثریت رائے سے پاس ہو جائے گا
رپورٹ راجہ کامران منیر کلرسیداں                        
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سنتوش اگروال کی نیوز رپورٹ ‎

Fri Feb 19 , 2021
سنتوش اگروال کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031