اللہ آباد شہرکی گلیوں میں ٹف ٹائیل لگنے سے شہریوں کوآمدورفت میں سہولت میسرآئی ہے‎

ڈیجیٹل جرنلسٹ .  جام بخت علی

اللہ آباد شہرکی گلیوں میں ٹف ٹائیل لگنے سے شہریوں کوآمدورفت میں سہولت میسرآئی ہے۔

جیولرایسوسی ایشن کے رہنماشیخ امجدعلی نے شہریوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے۔

اللہ آباد شہرکی گلیوں میں ٹف ٹائیل لگنے سے شہریوں کوآمدورفت میں سہولت میسرآئی ہے۔

جیولرایسوسی ایشن کے رہنماشیخ امجدعلی نے شہریوں سے گفتگوکرتے ہوئے مزید کہاہے کہ ایم پی اے سردارغضنفرعلی خان لنگاہ کے ایک کروڑکے فنڈسے اورسابق چیرمین بلال مصطفیٰ خان کی تجویزپرشہرکی مختلف گلیوں میں ٹف ٹائیل لگائی جارہی ہے اورگلی شیخ سلیم والی گلی میں ٹف ٹائیل لگوانے پراہل محلہ ان کے مشکورہیں

اس موقع شیخ عمران علی،محمدسلیم،محمداسلم،شیخ عالیان علی اورکاشف حسین موجودتھے۔

https://youtu.be/PWbM2Gq9J0oo

ای این این نیوز ڈیجیٹل جرنلسٹ جام بخت علی تحصیل لیاقت پور

ڈیجیٹل جرنلسٹ .  جام بخت علی
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حضرت سید محمد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات‎

Fri Feb 19 , 2021
ڈیجیٹل جر نلسٹ  . جام بخت علی حضرت سید محمد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات حضرت سید محمد عبداللہ شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے 57 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات سجادہ نشین حضرت سیدمحبوب عالم شاہ گیلانی القادری کی دعاکے ساتھ […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031