جوہی : پاندھی روڈ 6 ماہ گزرنے کے باوجود تعمیر نا ہوسکا‎

جوہی : (  نمائندہ . عبیداللہ ببر  )

کاچھو کے سیلابی ریلی میں نآکارہ جوہی واہی پاندھی روڈ 6 ماہ گذرنے کے باوجود تعمیر نا ہوسکا
 حادثات روز کا معمول بن گئے ویلیز گاڑی جیپ الٹنے سے ایک مسافر گھنور جمالی فوت دو زخمی ہوگئے بتایا جاتا ہے
 کہ کاچھو کے سیلاب متاثر شھر واہی پاندھی سے جوہی شھر آنے والی مسافر جیپ نئیں سول کے قریب ناکارہ سڑک پر ڈائیور کے کنڑول سے نکل کر کھائی میں گرگئی
 جس کے دوراں واہی پاندھی کے قریب گائوں بکھر جمالی کا رھائشی گھنور جمالی موقع پر فوت ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے .عبیداللہ  ببر نمائندہ  جوہی
جوہی : (  نمائندہ . عبیداللہ ببر  )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اللہ آباد شہرکی گلیوں میں ٹف ٹائیل لگنے سے شہریوں کوآمدورفت میں سہولت میسرآئی ہے‎

Fri Feb 19 , 2021
ڈیجیٹل جرنلسٹ .  جام بخت علی اللہ آباد شہرکی گلیوں میں ٹف ٹائیل لگنے سے شہریوں کوآمدورفت میں سہولت میسرآئی ہے۔ جیولرایسوسی ایشن کے رہنماشیخ امجدعلی نے شہریوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے۔ اللہ آباد شہرکی گلیوں میں ٹف ٹائیل لگنے سے شہریوں کوآمدورفت میں سہولت میسرآئی ہے۔ جیولرایسوسی ایشن کے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30