ڈجکوٹ کا دروہ ‎

محمدساجد  ا. نٹرنی رپورٹر فیصل آباد

ملک .  عمرفاروق معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب ایم پی اے  #PP106    راجہ_راشد_حفیظ_صاحب_صوبائی_وزیر_محکمہ_خواندگی_و_غیر_رسمی_بنیادی_تعلیم کا ڈجکوٹ کا دروہ
ملک_مبشر_شہزاد_کوآرڈینیٹر پی پی106 نے صوبائی وزیر کاشاندار  استقبال کیا
راجہ_راشد_حفیظ_صاحب نے ڈجکوٹ میں فری بنیادی تعلیم وہنر  سینٹر کاافتتاح کیا اس موقعہ پرصوبائی_وزیر نے کہا  ہمارے بچے جو تعلیم سے محروم رہ گئے ہیں ان تک  بنیادی تعلیم و ہنر پہچانا حکومت پنجاب  کا فرض ہے

#ملک_مبشر_شہزاد_کوآرڈینیٹر پی پی106  نے
#راجہ_راشد_حفیظ_صاحب_صوبائی_وزیر_محکمہ_خواندگی_و_غیر_رسمی_بنیادی_تعلیم
ڈجکوٹ کا دورہ کرنے اور  فری بینادی تعلیم وہنر  سینٹرکا افتتاح کرنے  پر  کا شکریہ ادا کیا
محمدساجد  ا. نٹرنی رپورٹر فیصل آباد
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری‎

Fri Feb 19 , 2021
محمدساجد ا. نٹرنی رپورٹر فیصل آباد حکومت پاکستان کا عوام کے لیے ایک اور احسن اقدام وفاقی حکومت کا پاسپورٹ کی فیس میں کمی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری پاسپورٹ کی نئ فیس کا اطلاق 17فروری سے کر دیا گیا ہے 5سال کے لیے 36صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی فیس3ہزارروپے جبکہ […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031