اوچ شریف 25 سالہ نوجوان نہر میں گر کر ھلاک ھو گیا

محمدا حسن . سٹی رپورٹر ای این این نیوز اوچشریف
تفصيل

رکشہ ڈرائیور محمد زاہد ولد عبدالحمید قوم ماچھی رکشہ سمیت عباسیہ لنک کینال میں ڈوب گیا ریسکیو آپریشن جاری۔

اوچشریف موضع چناب رسول پور کا رہاشی محمد زاھد ولد عبدالحمید قوم ماچھی لکڑی لوڈ کرکے رکشہ پر فروخت کرنے کیلیے جارہا تھا کہ رکشہ سمیت عباسیہ لینک کینال میں گرگیا اطلاع ملتے ہی ریسکو 1122 نے نعش کی تلاش شروع کردی ریسکو 1122 کا اپریشن جاری ہے تا حال نعش نہیں مل سکی

یہ خبر محمدا حسن . سٹی رپورٹر نے ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان کی وفات پر سیاسی قائدین اور عوام کا سوشل میڈیا پراظہار افسوس

Thu Feb 18 , 2021
صابر علی ۔ نمائندہ مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان طویل علالت کے بعد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب وفات پا گئے ہیں۔ ان کے بیٹے ڈاکٹر عفنان اللہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ان کی […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30