محمد سلمان ۔ نمائندہ
سلیم چوک خانیوال میں پنجاب فورڈ اتھارٹی نے کاروباری لائنسس مھم شروع کر دی۔
سلیم چوک پر کاروبار کرنے والے تاجر بزنس کرنے والوں کو لائنسس بنائے جارھے ھیں تاکہ لوگ کاروبار آسانی سے کرسکے اور اچھا معیار گاہک کو فراہم کر سکے پنجاب فورڈ اتھارٹی کا مقصد گاہک کو اچھی چیز دی جائے اور معیار کو بہتر بنایا جاسکے تمام سلیم چوک خانیوال لائنسس بنائے جائے گئےہر چیز کو بہتر کیا جائے گا آج کئے دکانداروں کے لائنسس جاری کر دیئے گئے ھیں