شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ
مددگار 15 کے جوانوں کا شاہ فیصل نمبر 5 پر ڈکیتوں کے خلاف بروقت ایکشن, ایک روز قبل شہری سے موبائل اور نقدی چھینا گیا جسے شہری نے پولیس کو رپورٹ کیا
کچھ گھنٹوں کے بعد چھینے گئے آئی فون آن ہونے پر شہری کے پاس ڈکیتوں کی لوکیشن موصول ہوئی جسے شہری نے فوری 15 پر کال کرکے اطلاع دی,
مددگار 15 کے جوانوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قریبی ہوٹل میں بیٹھے ڈکیتوں کو چھاپہ مار کر دھرلیا, موبائل اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی, شاباش جوانوں۔
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020