مددگار 15 کے جوانوں کا شاہ فیصل نمبر 5 پر ڈکیتوں کے خلاف بروقت ایکشن‎

شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ
مددگار 15 کے جوانوں کا شاہ فیصل نمبر 5 پر ڈکیتوں کے خلاف بروقت ایکشن, ایک روز قبل شہری سے موبائل اور نقدی چھینا گیا جسے شہری نے پولیس کو رپورٹ کیا
کچھ گھنٹوں کے بعد چھینے گئے آئی فون آن ہونے پر شہری کے پاس ڈکیتوں کی لوکیشن موصول ہوئی جسے شہری نے فوری 15 پر کال کرکے اطلاع دی,
مددگار 15 کے جوانوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے قریبی ہوٹل میں بیٹھے ڈکیتوں کو چھاپہ مار کر دھرلیا, موبائل اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی, شاباش جوانوں۔
Rpt Sheikh Muhammad Haris
Crime Reporter
Enn-4018-2020
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خانپورمہر : سردار لہڑی خان ملک کا ملک برادری سے اظہارے تعزیت ‎

Thu Feb 18 , 2021
(خانپورمهر پریس رپورٹر ایازاحمد) خانپورمہر ۔ سردار لہڑی خان ملک کا ملک برادری سے اظہارے تعزیت تفصيلات کے مطابق سردار لہڑی خان ملک نے خانپورمہر کے قریب گاوں الہڈتو ملک میں گاوں کے سرپرست آعلی جان محمد ملک کے چچا کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کے روح کو […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031