ترجمان پنجاب حکومت قاضی احمد اکبر خان کی اپنے ساتھیوں شہزاد حسین شاہ اور امین اللہ خان کے ہمراہ آستانہ عالیہ دریائے رحمت شریف حضرو آمد‎

محمد حفیظ ۔ نمائندہ
ترجمان پنجاب حکومت قاضی احمد اکبر خان کی اپنے ساتھیوں شہزاد حسین شاہ اور امین اللہ خان کے ہمراہ  آستانہ عالیہ دریائے رحمت شریف حضرو آمد
 قاضی صاحب نے جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام
 صاحبزادہ حافظ پیر محمود احمد صاحب (سجادہ نشین دریاۓ رحمت شریف ) سے طویل ملاقات کی
 قاضی احمد اکبر خان نے  مزار اقدس حضور شیخ الاسلام خواجہ پیر سلطان محمود صاحب رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دی
حضور شیخ الاسلام خواجہ پیر حافظ سلطان محمود رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے مزار شریف پر قاضی احمد اکبر خان صاحب نے  فاتحہ شریف پڑھی
اللّه پاک شیخ الاسلام خواجہ حافظ پیر سلطان محمود رحمۃ اللہ تعالی علیہ (دریاۓ رحمت شریف) کے درجات بلند فرماۓ
محمد حفیظ ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مددگار 15 کے جوانوں کا شاہ فیصل نمبر 5 پر ڈکیتوں کے خلاف بروقت ایکشن‎

Thu Feb 18 , 2021
شیخ محمد حارث  ۔ نمائندہ مددگار 15 کے جوانوں کا شاہ فیصل نمبر 5 پر ڈکیتوں کے خلاف بروقت ایکشن, ایک روز قبل شہری سے موبائل اور نقدی چھینا گیا جسے شہری نے پولیس کو رپورٹ کیا کچھ گھنٹوں کے بعد چھینے گئے آئی فون آن ہونے پر شہری کے […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031