پاکستان میڈیا کونسل میرپور خاص کے صدر جناب طلعت عارف کو ENN News Channel کا بیورو چیف ( میر پور خاص ) بننے پر مبارکباد پیش

پاکستان میڈیا کونسل میرپور خاص کے صدر جناب طلعت عارف کو enn news channel کا بیورو چیف mpk بننے پر مبارکباد دی

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس برائٹ فیوچر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن چیف کارڈینیٹر غلام علی۔ریجنل صدر سید حسین شاہ۔صدر لیبر ونگ غلام حسین۔پاکستان میڈیا کونسل جوائنٹ سیکریٹری آصف علی۔جرنل سیکٹری الطاف حسین جٹ۔عوامی آواز نیوز پیپر بیورو چیف اسلم بلوچ اور میمبر وشال شرما۔اسد یوسف زئی enn news channel کے کیمرا مین عبدالرحمن قریشی نے طلعت عارف کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مظفرگڑھ تھانہ شہر سلطان کے نواحی علاقہ بھنڈے اسحاق میں افسوسناک واقعہ

Thu Feb 18 , 2021
سسرالیوں نے مل کر بھنوئی کو قتل کر دیا محمد احسن . سٹی رپورٹر City reporter Enn NEWS uch sharif تفصیل ضلع مظفرگڑھ تھانہ شہر سلطان کے نواحی علاقہ بھنڈے اسحاق میں شوہر اپنی بیگم کو منانے کے لیے سسرال کے ہاں گیا جہاں محمد ارشد کو بیگم کے بھائیوں […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031