جنوبی اضلاع سوشل فورم

محمد اقبال ( ای این این رپورٹر ) کی نیوز رپورٹ

جنوبی اضلاع سوشل فورم/ہنگو

مشیر ساؤتھ ریجن خیبر پختونخوا جناب سنیٹر محمود خان محسود کا صدر ساؤتھ ریجن خیبر پختون خوا انصاف ویلفیئر ونگ اور پارلیمانی پیٹرولیم سیکرٹری ایم این اے حاجی خیال زمان صاحب کے ساتھ ھنگو میں خوش گوار ملاقات۔

علاقایی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ویلفیئر ونگ کا انشاء اللہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکر کنونشن ہوگا جس کیلئے تاریخ کا تعین اگلے میٹنگ میں کیا جائے گا۔

محمد اقبال ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان میڈیا کونسل میرپور خاص کے صدر جناب طلعت عارف کو ENN News Channel کا بیورو چیف ( میر پور خاص ) بننے پر مبارکباد پیش

Wed Feb 17 , 2021
پاکستان میڈیا کونسل میرپور خاص کے صدر جناب طلعت عارف کو enn news channel کا بیورو چیف mpk بننے پر مبارکباد دی انٹرنیشنل ہیومن رائٹس برائٹ فیوچر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن چیف کارڈینیٹر غلام علی۔ریجنل صدر سید حسین شاہ۔صدر لیبر ونگ غلام حسین۔پاکستان میڈیا کونسل جوائنٹ سیکریٹری آصف علی۔جرنل سیکٹری الطاف حسین […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031