محمد اقبال ( ای این این رپورٹر ) کی نیوز رپورٹ

محمد اقبال ۔ نمائندہ

عوامی MNAمیاں محمد معین خان وٹوچیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ریلوے ٹاؤن کمیٹی منڈی احمد آباد کو یونین کونسل بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب حکومت کا یہ فیصلہ شہریوں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے

اس مسئلہ پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ہر فورم پر اپنے بھائیوں کے لیے آواز بلند کریں گےاپنے حقوق کے لیے لڑیں گے ۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب حکومت جماعت سے تعلق رکھنے والے مقامی رہنماء کہاں ہیں

جن پر تبدیلی کا بھوت سوار تھا ۔۔منڈی والوں کے ساتھ اس زیادتی کے بعد اب سب کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ میدان میں آئیں اور اس فیصلہ کے خلاف مل کر جدوجہد کریں ورنہ شہریوں کے ساتھ بہت زیادتی ہوگی

محمد اقبال ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جنوبی اضلاع سوشل فورم

Wed Feb 17 , 2021
محمد اقبال ( ای این این رپورٹر ) کی نیوز رپورٹ جنوبی اضلاع سوشل فورم/ہنگو مشیر ساؤتھ ریجن خیبر پختونخوا جناب سنیٹر محمود خان محسود کا صدر ساؤتھ ریجن خیبر پختون خوا انصاف ویلفیئر ونگ اور پارلیمانی پیٹرولیم سیکرٹری ایم این اے حاجی خیال زمان صاحب کے ساتھ ھنگو میں […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031