تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین

تقریب اسناد جامعہ امھات المٶمنین

باغENN ڈپٹی بیوروچیف راجہ آصف سے رپورٹ

یہ ادارہ ھاڑی گہل باغ آذاد کشمیر میں گزشتہ 25سال سے دینی خدمات سرانجام دے رہا ہے اس جامعہ سے ہر سال عالمہ۔حافظہ اور قاریہ بن کر سند فراغت حاصل کرتی ہیں جو تحصیل ھاڑی گہل کے لٸے بہت بڑا اعزاز ہے۔اس تقریب میں 15 طالبات نے اسناد حاصل کیں۔مولانا مسعودی تقریب کے مہمان خصوصی تھے خواتین وحضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے ایمان افروز بیانات سن کر اپنی بچیوں کو دینی مدارس میں داخل کرنے کے ارادے کیۓ

باغENN ڈپٹی بیوروچیف راجہ آصف سے رپورٹ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوکاڑہ دیپالپور روڈ 49 ٹو ایل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم

Wed Feb 17 , 2021
محمد اقبال ۔ نمائندہ enn اوکاڑہ دیپالپور روڈ 49 ٹو ایل کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا حادثہ کے نتیجے میں دو خواتین اور تین مردوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی دو ایمبولینسز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ […]

کیلنڈر

June 2024
M T W T F S S
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930