راٸیونڈ سرکل مانگا منڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی دو بڑی وارداتیں‎

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
کارڈ نمبر 4229:2020
مانگامنڈی 3موٹرساٸیکل سوار  ڈاکو لاکھوں روپے نقدی چھین کر فرار
مانگامنڈی پہلی واردات میں  ڈاکو گن پواٸنٹ پربنک کے سامنے پمپ منیجر کو لوٹا
مانگامنڈی پمپ منیجر سے ڈاکو25 لاکھ روپے نقدی چھین کرفرار
مانگامنڈی دوسری واردات ملتان روڈ پر ڈاکونے ذوالفقار نامی شہری سے گن پواٸنٹ پر 3 لاکھ 9ہزار نقدی چھین کرفرار
 مانگا منڈی میں بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج بن گئے
مانگامنڈی اطلاع ملنے پر مانگا منڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پشاور : گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا‎

Thu Feb 11 , 2021
(  نمائندہ خصوصی . حمیم اللہ ) پشاور: گورنرخیبرپختونخوا نے سرکاری یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سیاسی ملاقاتوں کا نوٹس لے لیا پشاور: یونیورسٹیوں میں و ی سیز کی تقرری کیلئے سیاستدانوں کے ذریعے سفارش کرنے پر گورنر کی برہمی پشاور:گورنر شاہ فرمان نے وائس چانسلرز کو سیاسی ملاقاتوں اور […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031