زیادہ سے زیادہ درخت لگاناہر شخص کی قومی ذمہ داری ہے : ڈاکٹر محمد عارف غوری

بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر

احمدپورشرقیہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمدپورشرقیہ ڈاکٹر محمد عارف غوری، نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درخت لگاناہر شخص کی قومی ذمہ داری ہے

کیونکہ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے میں سب سے اہم کردار درختوں کا ہوتاہے۔ تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں شجر کاری کے سلسلہ میں درخت لگانے کے مو قع پر گفتگو کرتے ہوئے حکومت اپنی سطح پر ملک میں شجرکاری کے لئے بھر پور کاوشیں کررہی ہے۔

تاہم ہمیں بھی اس سلسلہ میں اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہوگی۔

اس مو قع پر ہسپتال کے دیگر ڈاکٹرز اورعملہ بھی موجود تھا۔

بہاولپور : چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ . ڈسٹرکٹ رپورٹر

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکپتن نورپور کا نائب تحصیلدار اور کانونگو نے کرپشن کی انتہا کردی

Thu Feb 11 , 2021
صابر علی ۔ نمائندہ Enn پاکپتن نورپور کا نائب تحصیلدار اور کانونگو نے کرپشن کی انتہا کردی جائز کام کے لئے نائب تحصیلدار رائے علی عمران اور حاجی ریاض نے ایک لاکھ روپے رشوت کا مطالبہ کردی پاکپتن قبضہ دلانے کے عدالتی احکامات کے بدلے ایک لاکھ کی دیمانڈ کر […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031