آل ڈویژنل انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اللہ آباد کا آغاز‎

تحصیل لیا قت پور : ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی

آل ڈویژنل انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ اللہ آباد کا آغاز

لیاقت پوراکیڈمی فٹ بال کلب اور الفرید فٹ بال کلب اللہ آباد کے درمیان میچ کھیلاگیاجولیاقت پوراکیڈمی فٹ بال کلب نے رننیگ پلنٹی پرلیاقت پوراکیڈمی فٹ بال کلب نے ایک گول سے فاتح قرارپائی،

ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی ایم اے خالق بھٹی چیرمین تنظیم صادق دوست اللہ آبادنے فرسٹ اورسیکنڈآنے والی ٹیموں  میں انعامات تقسیم کرنے کے بعد کہاکہ کھیلوں سے نوجوانوں میں آگے بڑھنے کاجذبہ پیداہوتاہے

لہٰذانوجوانوں کوچاہیے ان صحت افزاء سرگرمیوں میں حصہ لیناچاہیے ۔ٹورنامنٹ منتظمین کمیٹی میں راناسجاداحمد،محمدوقاص غوری،جام راشد،رانااحسان الہی،نبی بخش اور رانافہیم چنڑ سمیت دیگرشامل ہیں

https://youtu.be/DGQWlpVAhJs

تحصیل لیا قت پور : ای این این نیوز ڈیجیٹل جر نلسٹ جام بخت علی

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بزدار سرکار بھی ن لیگ کے نقش قدم ہر‎

Wed Feb 10 , 2021
صابر علی ۔ نمائندہ Enn پنجاب اسمبلی بزدار سرکار بھی ن لیگ کے نقش قدم ہر پنجاب اسمبلی کا اجلاس بروقت کرانے میں بزدار سرکار کے دعوے دیگر وعدوں جیسے ہی ثابت ہونے لگے۔ ڈھائی سالوں میں بزدار سرکار پنجاب اسمبلی کا اجلاس بروقت کرانے میں ناکام ڈھائی سالوں میں […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30