بزدار سرکار بھی ن لیگ کے نقش قدم ہر‎

صابر علی ۔ نمائندہ Enn
پنجاب اسمبلی
بزدار سرکار بھی ن لیگ کے نقش قدم ہر
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بروقت کرانے میں بزدار سرکار کے دعوے دیگر وعدوں جیسے ہی ثابت ہونے لگے۔
ڈھائی سالوں میں بزدار سرکار پنجاب اسمبلی کا اجلاس بروقت کرانے میں ناکام
ڈھائی سالوں میں پنجاب اسمبلی کے 28 اجلاس ہوچکے۔
بزدار سرکار کے دور میں بھی پنجاب اسمبلی کا کوئی ایک اجلاس بھی بروقت نہ ہوسکا۔
پنجاب اسمبلی کا ہر اجلاس دو سے ڈھائی گھنٹوں کی تاخیر سے شروع ہونا معمول بن گیا۔
پنجاب اسمبلی کا اج دو بجے شروع ہونے والا اجلاس بھی حسب معمول تاخیر کا شکار
ایک گھنٹہ 25 منٹ گزرنے کے باوجود بھی اجلاس شروع نہ ہوسکا۔
صابر علی ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکپتن : تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی‎

Wed Feb 10 , 2021
پاکپتن۔ صابر علی ۔ نمائندہ Enn پاکپتن :  تھانہ ڈل وریام پولیس کی بڑی کاروائی  متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا پاکپتن۔ ایس ایچ او تھانہ ڈل وریام رانا عمران نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر خطرناک ڈاکوؤں کو گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع پاکپتن۔ ڈکیت گینگ سے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30