ساہیوال: ( نیوز رپورٹر . عبداللہ )
سرکاری حدود سے باہر گھر اور دوکان بڑھانے پر بلدیہ نے چارج لے لیا۔
ساہیوال کے علاقے جہاز گرونڈ میں سرکاری حدود سے باہر قبضہ کرنے والے لوگوں کو حکومت کی طرف سے دی گٸ وارنگ کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے بلدیاتی کارواٸ کا نوٹیفکیشن دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ کے انچارج نے کارواٸ شروع کر دی۔