پتوکی : چوری اور وارداتوں میں اضافہ : شہری خوف میں مبتلا‎

محمد نعمان سٹی رپورٹر

پتوکی : چوری اور وارداتوں  میں اضافہ    :  شہری خوف میں مبتلا

پتوکی میں بڑھتی ہوئی چوری اور وارداتوں سے شہری خوف میں مبتلا ہونے لگے

بڑھتی ہوئی چوری اور وارداتوں کو پولیس کے لیے روکنا بڑا چیلنج بن گیا

پتوکی میں علامہ اقبال روڈ پر صبح سویرے چوری کی دو وارداتیں

پتوکی : کار سوار نامعلوم چور عاطف موبائل اور یو ایس موبائل کی شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپیے مالیت کے موبائل فون چوری کر کے لے اڑے

پتوکی : چوروں نے کیمروں کے رخ بھی موڑ دیتے،اطلاع ملنے پر سٹی پولیس پتوکی موقع پر پہنچ گئی

ویڈیو دیکھئے 🔽

https://youtu.be/_k-J3ht9f0I

محمد نعمان سٹی رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بھاولپور میں عوام کا اے سی کے دفتر کے سامنے مین روڈ پر احتجاج‎

Tue Feb 9 , 2021
مزمل خان . نمائندہ بھاولپور میں عوام کا اے سی کے دفتر کے سامنے مین روڈ پر احتجاج کیا ۔ جس کی وجہ سے پورے شہر کی ٹریفک متاثر ہو رہی ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کے مہنگائی 100% بڑھ گئی ہے جس کے نتیجہ میں عوام بھوک سے […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031