کھپرو : عبید اللہ خان . پریس رپورٹر
کھپرو واپڈا ملازمین کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
شہید چوک پر کیا گیا واپڈا کی نیجكاری کیسی قیمت پر منظور نہیں آخری حد تک جاۓ گے مظاہرین
تفصیلات کے مطابق واپڈا ہائڈرو یونین کے ملزمین کا سب ڈویزن آفس سے کھپرو شہید چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جو شہید چوک کیا اور احتجاج کرتے ہوئے واپڈا حیسکو کی نجکاری کے خلاف ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اوٹھے وفاقی حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی کی احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے
چیرمین شوکت قائم خانی نے کہا وفاقی حکومت کا یہ سب سے دوسرا بڑا ادارہ ہے جس میں ایک لاکھ پچاس ہزار ملزمین اور انجینیر کام کرتے ہیں جن کو یہ بیروزگار کرنا چاہتے ہیں حکومت وقت کی جانب سے بجلی کی تقسیم کرنے والی 10 کمپنی کو پراویٹ کرنے کا آڈر کر دیا ہے
جس کی ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور یہ آڈر فل فور واپس لیا جائےاب موجودہ حکومت ملازمین میں بیچنی پیدا کر رہا ہے ہم عبدالطف نظامانی پر مقامل اعتماد کا اظہار کرتا ہے اور ہم اپنے حق کے لیے آخری حد تک جایئں گے ملزمین نے مطلبہ کیا واپڈا کی نجکاری کا خواب نہ دکھے نہیں تو احتجاج کا دائرہ وسیع تر کیا جائے گا
ویڈیو دیکھئے 🔽