شکرگڑھ اخلاص پور تا جلالہ شریف روڈ کی بری حالت‎

شکرگڑھ : ماجد محمود ۔ نمائندہ enn

حلقہ این اے77 منتخب نمائندہ محترمہ مہناز اکبر عزیز
جس کو اہل علاقہ کی عوام نے بڑے لاڈ اور پیار سے اپنی علاقے کی آواز بننے کے لیے چنا تھا

شکرگڑھ اخلاص پور تا جلالہ شریف روڈ پر اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کے کھڈوں کی مرمت کرتے یہ نوجوان اہل علاقہ کے سیاستدانوں کے منہ پر زور دار تماچا ہے

ویلفیرفانڈیلشن لودھی لواڑی کے نوجوان لڑکے اپنی مدد آپ کے تحت جگہ جگہ سے چکنار چور روڈ کو مٹی ڈال کر گزرنے کے قابل بنا رہے ہیں تاکہ یہ کھڈے کسی بڑے حادثے کا سبب نا بن جائے

شکرگڑھ : ماجد محمود ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محکمہ ایکسائز نے احمدپورشرقیہ میں بلا نمبری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن ‎

Tue Feb 9 , 2021
احمد پور شرقیہ ( چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ڈسٹرکٹ رپورٹر  ) محکمہ ایکسائز نے احمدپورشرقیہ میں بلا نمبری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انچارج احمد پور شرقیہ انسپکٹر محمد عابد و انسپکٹر ملک شبیر نے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30