پنجاب حکومت کاسرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں بڑی رعایت

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت

کارڈ نمبر 4229:2020

یاد رھے کہ اس سے پہلے سرکاری ملازمت کیلئے عمر 18 سے 25 سال تھی جو کہ اب بڑھا کر 35 سے 40 سال کر دی گئی ھے. اس طرح بہت سے وہ نوجوان جن کی عمریں 25 سال سے زیادہ ھو چکی تھیں وہ بھی سرکاری ملازمت حاصل کر سکیں گے

نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ھے

نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مجلس وحدت المسلمین پاکستان

Tue Feb 9 , 2021
اندھی پھاٹک بخشاپور : “مجلس عزاء ایام فاطمتہ الزہرہ صہ” مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ ” یونٹ اندھی پھاٹک بخشاپور ” کی جانب سے ایام فاطمیہ صہ مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس عزاء سے علامہ وزیر علی بوترابی، علامہ عبدالحفیظ پھنور، مولانا حسن رضا […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031