سلیمان خیل : مرکزی پریس سیکریٹری رحمان خان کا پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اسلام آباد کے دورہ کا آغاز

آزاد خان ۔ نمائندہ

قبائل اتحاد پاکستان مرکزی چیئرمین حاجی گلمیر خان سلیمان خیل مرکزی وائس چیئرمین حاجی بہادر خان مرکزی جنرل سیکریٹری کمال شاہ مرکزی پریس سیکریٹری رحمان خان کا پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اسلام آباد کے دورہ کا آغاز کردیا

سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان مرکزی چیئرمین حاجی گلمیر خان سلیمان خیل نے اقبال ایگلز فاونڈیش انچارج روزی خان کی خدمت خلق کو سراہتے ہوئے کہا اللّہ پاک ہمت اور استقامت دی انسانیت کی خدمت کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اسلام آباد کے دورہ کے لیے تیاریاں شروع کردی

ای این این نیوز جعفرآباد

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب حکومت کاسرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں بڑی رعایت

Tue Feb 9 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 یاد رھے کہ اس سے پہلے سرکاری ملازمت کیلئے عمر 18 سے 25 سال تھی جو کہ اب بڑھا کر 35 سے 40 سال کر دی گئی ھے. اس طرح بہت سے وہ نوجوان جن کی عمریں 25 سال سے زیادہ ھو چکی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031