تھانہ سٹی میں تعینات نکے منشی کے بڑے کارنامے شہری سراپا احتجاج

حاصل پور ( مستنصر حسین ۔ رپورٹر )

تھانہ سٹی میں تعینات نکے منشی کے بڑے کارنامے شہری سراپا احتجاج

شہری کو تھانے لیجا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا ایس ایچ او سٹی سارے معاملے سے بے خبر ڈی پی او بہاولپور سے کاروائی کا مطالبہ

حاصل پور تھانہ سٹی میں تعینات نکے منشی کے بڑے کارنامے اپنے بھائی ٹیکسی ڈرائیور محمد اعظم کے کہنے پر بلدیہ ٹھیکیدار کے ملازم محمد نوید کو میزائل چوک میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ نکے منشی محمد آصف کے خلاف شہریوں کا احتجاج شہریوں نے میڈیا کو موقف دیتے ھوے کہا کے محمد آصف تھانہ سٹی میں نکا منشی محمد آصف نے محمد نوید کو تشدد کا نشانہ بناتے ھوے تھانے لیجا کر گالم گلوچ کی جس کی ھم مزمت کرتے ھیں آر پی او بہاولپور ڈی پی او بہاولپور سے نکے منشی کو معطل کر کے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ھے

جبکہ میڈیا موقف جاننے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی نے لاعلمی کا اظہار کیا تو دوسری طرف منشی محمد آصف نے بتایا کہ میں تو اپنی ڈیوٹی پر موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
حاصل پور

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کشمیر سے اظھارے یکجھتی کے لۓ معذور بھاٸی بھی شانہ بہ شانہ

Tue Feb 9 , 2021
کشمیر سے اظھارے یکجھتی کے لۓ معذور بھاٸی بھی شانہ بہ شانہ ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ نیک محمد کشمیر سے اظھارے یکجھتی کے لۓ معذور بھاٸی بھی شانہ بہ شانہ سوشل اکٹیوٹیز نوشابہ ناز نے ان کے اس جذبہ کی حوصلہ افزاٸی کی اور کشمیر کا پرچم لہرایا اور انھوں نے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30