کشمیر سے اظھارے یکجھتی کے لۓ معذور بھاٸی بھی شانہ بہ شانہ

کشمیر سے اظھارے یکجھتی کے لۓ معذور بھاٸی بھی شانہ بہ شانہ

ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ نیک محمد

کشمیر سے اظھارے یکجھتی کے لۓ معذور بھاٸی بھی شانہ بہ شانہ سوشل اکٹیوٹیز نوشابہ ناز نے ان کے اس جذبہ کی حوصلہ افزاٸی کی

اور کشمیر کا پرچم لہرایا اور انھوں نے کہا کے اس مشکل دور وقت مین بہن بھاٸی اکیلے نہیں پاکستان کا ہر ایک جوان معاٸین بہنیں بچے بزرگ کشمیریون کے ساتھ ہیں

اور ان شاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان۔

ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ نیک محمد ای این این میڈیا میرپورخاص۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ بولا خان میں چوری کی واردات

Tue Feb 9 , 2021
کاشف علی میمن ۔ نمائندہ enn تھانہ بولا خان میں چوری کی واردات

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829