جے یو آئی گڑھی یاسین کے امیر عبداللہ پہوڑ کی رہنمائی میں امن پسند قافلہ جونیجا کے گاؤں ملہو کی وانڈھ پہنچا

نمائندہ ۔خالق حسین گڑھی یاسین سے

https://youtu.be/5FQpgeDACTY

جے یو آئی گڑھی یاسین کے امیر عبداللہ پہوڑ کی رہنمائی میں امن پسند قافلہ جونیجا کے گاؤں ملہو کی وانڈھ پہنچا۔

جونیجا برادری نے قافلے کو عزت دیتے ہوئے کہا کے اصغر جونیجو کے ورثاء کو راضی کرو پہر ہم بہی فیصلے کے لیے تیار ہیں۔

اس کے بعد امن پسند ریلی نئوں امروٹ دل برادری کے پاس گئی۔دل برادری نے قافلے کو عزت دیتے ہوئے۔MNA غوث بخش خان مہر اور میر منظور پنہور کے پاس فیصلے کی رضا مندی ظاہر کی۔۔

قافلے میں جے یو أء کے تعلقا گڑہی یاسین جنرل سیکریٹری ولی اللہ شاھ امروٹی.رشداللہ امروٹی اور دیگر رہنما شامل تھے۔۔۔

رپورٹر ۔ خالق حسین

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کسانوں کے دھرنے نے رنگ لے آیے

Sun Feb 7 , 2021
سوبهوديرو : ۔رپورٹ۔ مظهر علي سولنگی کسانوں کے دھرنے نے رنگ لے آیے تفصیل کے مطابق تحصیل سوبھودیرو کے نھروں میں پانی اور صفاٸی نہ کرنے پر مقامی کسانوں نے ھنگورجا باٸی پاس نزد باب سخی ارشاد احمد شاھ لکیاری لگایا ۔ اس موقع پر ایم این اے سید جاوید […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30