ظفروال : کشیمر ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

رپورٹ رانا محمد شفیق ۔ سٹی کرائم رپورٹر enn.news.ظفروال

ظفروال میں بھی کشیمریوں ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستان بھر میں کشمیر ڈے اظہار یکجتی کے ساتھ منایا گیا پاکستان بھر کے باقی شہروں کی طرح تحصیل ظفروال میں بھی کشیمریوں ڈے کشمیری مسلمانوں بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا

اور اس موقع پر میاں ارباب سکندر ناظم اطلاعات تحصیل ظفروال مسلم سٹوڈںٹس آرگنائزیشن پاکستان نے بیان کرتے ہوے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے

اور جب تک ہماری جان میں جان ہے ہم کشمیریوں کے غم میں برابر کے شریک ہے اور دعا کرتے اللہ تعالی ہمیں اتنی طاقت اور ہمت دے کہ ہم ظلم کے خلاف جنگ لڑ سکے اور ان کو ظلم کے شکنجے سے آزاد کروا سکے آخر میں کشمیر برما فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں دعا کی گی.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

جمعہ فروری 5 , 2021
ای این این نمایندہ انجنیر صدام افریدی خیبرپختونخوا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ایک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں بندوقوں کے سامنے پتھروں سے لڑتے ہیں اپنی شہادتوں کے بعد بھی کشمیری کہاں ڈرتے ہیں بڑے تو بڑے بچے بھی آگے […]

کیلنڈر

جون 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: