7فروری بروز اتوار ماہانہ گیارہویں شریف دربار عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال

نارووال ( نمائندہ خصوصی ۔ رانامحمد مدثر )

آج مورخہ 7فروری بروز اتوار ماہانہ گیارہویں شریف دربار عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال
زیر صدارت پیر سید مدثر حسین شاہ صاحب المعروف تنویرلاثانی۔۔رانا محمد اشرف سی۔ای۔او۔Z.F.C ریسٹورنٹ کے علاوہ علامہ قمرالمصطفی نقشبندی۔علامہ ریاض الدین۔علامہ شعیب رضا قادری۔علامہ نجیب احمد سبحانی۔حاجی محمد صفدر۔میاں عامر رشید عالمی دعوت لاثانی شکرگڑھ اور جملہ یاران طریقت اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے محفل پاک میں شرکت فرمائی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کھپرو : عبید اللہ خان کی نیوز رپورٹ

Mon Feb 8 , 2021
کھپرو : ( عبید اللہ خان . پریس رپوٹر) مختیار کار عمیر میمن کی کاروائی بل آخر انتظامیہ حرکت میں آگئی ہمارے اسسٹنٹ کمشنر سید علی اصغر شاہ تو منظرِ عام سے غائب رہے۔ آج مختیار کار عمیر میمن نے اتوار کے دن دوکانداروں۔اٹا چکی۔ میڈیکل اسٹور مٹھائی کی دوکان […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031