کھپرو : عبید اللہ خان کی نیوز رپورٹ

کھپرو : ( عبید اللہ خان . پریس رپوٹر)

مختیار کار عمیر میمن کی کاروائی

بل آخر انتظامیہ حرکت میں آگئی ہمارے اسسٹنٹ کمشنر سید علی اصغر شاہ تو منظرِ عام سے غائب رہے۔

آج مختیار کار عمیر میمن نے اتوار کے دن دوکانداروں۔اٹا چکی۔ میڈیکل اسٹور مٹھائی کی دوکان پر چھاپے مارے اور جرمانہ عائد کیا۔ کافی دوکانداروں کو وارننگ دی گئی

اور من پسند افراد کو ریلیف دیا جو کہ جرمانے کے حق دار تھے صحافیوں کے سوالات کے جواب مختیار کار عمیر میمن نے بتایا اب سے ہر کی بنیاد پر چکنگ جاری رہے گی

اور مختیار نے اپنا نمبر لوگوں کو دیا ہے جو بھی کھپرو شہر کی شکایت ہے ہمیں بتائیں

ہم اُن کے خلاف کارروائی کریں گے اور کل پیر کے دن سے اٹے کا اسٹال لگائے جانے امکان ہے اور کھپرو کی عوام کو ریلیف فراہم کریں گے۔جو کہ ان کا حق ہے۔

https://youtu.be/qj96QYpj0U8

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شرافت علی کی اسپیشل رپورٹ

Mon Feb 8 , 2021
شرافت علی ۔ نمائندہ عامر شہزاد Sho تھانہ کینٹ گوجرانوالہ تھانہ کینٹ کی پولیس افسران پہلوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے سکیورٹی فراہم کر رہے ہیں https://youtu.be/OfsPaI0dosg

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30