یوم یکجہتی کشمیر ریلی مروٹ

میڈیا رپورٹر ۔ ذوالفقار ساگر

یوم یکجہتی کشمیر ریلی مروٹ

ملک کے دیگر شہروں کی طرح آج مروٹ1میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے ميں ریلی نکالی گئی جس میں ڈگری کالج مروٹ کےطلبہ اور پرنسپل انجمن تاجران مروٹ تحریک لبیک صدر تمام علماء اکرام تمام صحفافتی تنظیموں اور کثر تعداد ميں عوام نے شرکت کی شرکاء کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے

https://youtu.be/HW1vN81MVMI

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سجاول : یوم کشمیر یکجھتی

Fri Feb 5 , 2021
سجاول : یوم کشمیر یکجھتی محمد یوسف باگرانی. ڈویزنل رپورٹر ای این این چینل نیوز حیدرآباد کشمیر یکجہتی سجاول میں جوش جذبے سے منایا گیا ۔ انٹر نیشنل ہیو من راٸٹس آرگناٸیشن اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر سجاول محمد اسماعیل میمن ۔ایس ایس پی سجاول الطاف حسین […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031