کلرسیداں : یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کلرسیداں ٹی ایم اے ہال میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی

راجہ کامران منیر ۔ نمائندہ

کلرسیداں : یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کلرسیداں ٹی ایم اے ہال میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی

جس میں مہمان خصوصی اے سی رمشاءجاوید اعوان ۔سی او صاجزادہ عمران اختر ایس ایچ او قیصر کیانی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چیئرمین یوسی مٹور راجہ شیر بہادر حافظ ملک سہیل اشرف تحصیل صدر آصف کیانی نمبردار عنصر راجہ آفتاب راجہ ثقلین سید سجاد شاہ شہذاد بٹ سابق ناظم راجہ مجید محمد قمر عابد زیدی کے علاوہ مذہبی سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی اور بعدازاں ریلی نکالی گئی

جو کہ ٹی ایم اے کمپلیکس سے ہوتی ہوئی مین چوک میں اختتام پذیر ہوئی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

5 فروری کشمیر ڈے میں شاندار ریلی کا کا آغاز

Fri Feb 5 , 2021
کامران شہزاد . ای این این نیوز ڈہرکی ضلع گھوٹکی سندھ جیسا کہ پورے ملک کی طرح ضلع گھوٹکی میں بھی 5 فروری کشمیر ڈے میں شاندار ریلی کا کا آغاز کیا گیا ہے جس میں ضلع گھوٹکی کی معزز شخصیات اور سکھ برادری نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30