5 فروری کشمیر ڈے میں شاندار ریلی کا کا آغاز

کامران شہزاد . ای این این نیوز ڈہرکی ضلع گھوٹکی سندھ

جیسا کہ پورے ملک کی طرح ضلع گھوٹکی میں بھی 5 فروری کشمیر ڈے میں شاندار ریلی کا کا آغاز کیا گیا ہے

جس میں ضلع گھوٹکی کی معزز شخصیات اور سکھ برادری نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کا ہے پاکستان کبھی کشمیر سے جدا نہیں ہو سکتا اور انڈیا کی ظالم حکومت کو یہ بھی پیغام دیا

کہ ہم اپنے حق کی خاطر لڑتے ہیں آزادی کشمیری بھائیوں کا حق ہے اور ہم کشمیری بھائیوں کو آزادی ددلوا کر ہی رہیں گے گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

خیبرپختونخواہ : 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر

Fri Feb 5 , 2021
ای این این نمایندہ . انجنیر صدام افریدی خیبرپختونخوا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا ایک بستی جسے لوگ کشمیر کہتے ہیں بندوقوں کے سامنے پتھروں سے لڑتے ہیں اپنی شہادتوں کے بعد بھی کشمیری کہاں ڈرتے ہیں بڑے تو بڑے بچے بھی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031