گارڈن کے علاقے میں کار پر فائرنگ کا واقعہ‎

کراچی : شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ Enn
گارڈن کے علاقے میں کار پر  فائرنگ کا واقعہ
جانبحق افراد میں صدام حسین اور مسکان خاتون شامل
زخمیوں میں ریحان شاہ اور عامرخان  شامل
جائے حادثہ پر نائن ایم ایم پستول کے9خول ملے
کارسوار افراد کو تعقب کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
فائرنگ کرنے والے رکشہ اور موٹرسائیکل پر تھے
کراچی : شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ Enn

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پیرمحل واھگی بھسی اڈا پر برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربا حد تک اضافہ‎

Tue Feb 2 , 2021
پیرمحل : ملک دلشاد ۔ نمانئدہ Ennنیوز پیرمحل واھگی بھسی اڈا پر برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربا حد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ایک ہفتے کے دوران گوشت کی قیمت میں 55 روپے فی کلو گرام اضافہ ہو گیا ۔قیمت میں  اضافہ کی وجہ سے عام آدمی کو مرغی کے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30