سوئی گیس کے نام پر اکوڑہ خٹک محلہ عید گاہ کی گلیوں کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا‎

محمد آفتاب ۔ نمائندہ Enn

سوئی گیس کے نام پر اکوڑہ خٹک محلہ عید گاہ کی گلیوں کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا ھے پا ئبپ کے سروں کو گلیوں کے درمیان نکال کر چھوڑ دیا ھے

 بوڑھے ضعیف اور زنانہ اکثر گرتے ھوئے ٹکرا کر گرجاتے ھیں کوئی پوچھنے والا نہیں ایک مہینہ ھوگیا ھیں

محمد آفتاب ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گارڈن کے علاقے میں کار پر فائرنگ کا واقعہ‎

Tue Feb 2 , 2021
کراچی : شیخ محمد حارث ۔ نمائندہ Enn گارڈن کے علاقے میں کار پر  فائرنگ کا واقعہ جانبحق افراد میں صدام حسین اور مسکان خاتون شامل زخمیوں میں ریحان شاہ اور عامرخان  شامل جائے حادثہ پر نائن ایم ایم پستول کے9خول ملے کارسوار افراد کو تعقب کے بعد فائرنگ کرکے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30