کار تصادم‎

زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر

آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
شادن لُنڈ.انصاری پیٹرول پمپ کے سامنے انڈس ہائی وے پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار میں تصادم
کار سوار عبدالرشید کھلول زخمی, ہسپتال منتقل۔اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان
زبیر احمد ۔  ای این این رپورٹر

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سوئی گیس کے نام پر اکوڑہ خٹک محلہ عید گاہ کی گلیوں کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا‎

Tue Feb 2 , 2021
محمد آفتاب ۔ نمائندہ Enn سوئی گیس کے نام پر اکوڑہ خٹک محلہ عید گاہ کی گلیوں کو توڑ پھوڑ کر خراب کر دیا ھے پا ئبپ کے سروں کو گلیوں کے درمیان نکال کر چھوڑ دیا ھے  بوڑھے ضعیف اور زنانہ اکثر گرتے ھوئے ٹکرا کر گرجاتے ھیں کوئی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031