شاہ کوٹ میں گھریلو جھگڑے پر 4 خواتین قتل‎

زبیر احمد . ای این این رپوٹر

آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
ننکانہ صاحب (شاہ کوٹ) میں گھریلو جھگڑے پر چارخواتین کو قتل کردیاگیا، ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔
شاہ کوٹ کے علاقے بسم اللہ کالونی میں ملزم شکیل نے گھریلو ناچاقی پرتیز دھارآلے سے4 خواتین قتل کردیا، مقتولین میں والدہ، بیوی، ہمشیرہ اور بھابی شامل ہیں، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے فرار ملزم   کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں،  جائے واردات سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش بھی شروع کر دی گئی ہے۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت اللہ نگہبان

زبیر احمد . ای این این رپوٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوپن یونیورسٹی میں نئی تبدیلیاں‎

Mon Feb 1 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت اوپن یونیورسٹی اپنے نظام میں بہت سی تبدیلیاں لا رہی ہیں جس کا اثر ماسٹر۔ بی ایڈ۔بی ایس۔ وغیرہ کورسسز پر ہو گا۔اوراگلے سمسٹر میں لاگو ہو جاے گا جیسا کہ 1۔ ورکشاپ آنلائن ہوا کریں گی۔ 2۔ اگلے سسمٹر سے اسائنمنٹ بھی ٹائپ شدہ قبول […]

کیلنڈر

February 2024
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
26272829