زبیر احمد ۔ ای این این رپورٹر
آپ کو تازہ ترین خبر سے آگاہ کرتے ہیں کہ
کوٸٹہ سے پنجاب جانے والی بس کو رکنی چھپر کے مقام پر تیز رفتار کے باعث حادثہ پیش آیا متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
کوٸٹہ سے پنجاب جانے والی بس کو رکنی چھپر کے مقام پر تیز رفتار کے باعث حادثہ پیش آیا متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔
یہ حادثہ رکھنی کے علاقہ چھپر میں پیش آیا جس میں 6 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔
مقامی لوگوں اور امن کمیٹی کی ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو رکھنی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت
اب تک کے لیے اتنا اپنے میزبان زبیر احمد کو اجازت