کمالیہ : کرائم رپورٹر . فیصل جوئیہ
مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق اور ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری سعیداحمد سعیدی چک نمبر 343گ ب میں عبدالجبارمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت بعد ازاں کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹواور انعامات تقسیم کرتے ہوئے۔
اس موقع ضلعی جنرل سیکرٹری سہیل غنی،ضلعی چیئرمین ایگریکلچراتھارٹی میاں امتیازاحمد،صدر انجمن بہبود مریضاں میاں عبدالستار،سٹی صدرمیاں محمد اکرم،ضلعی فنانس سیکریٹری پی ٹی آئی صادق اعوان،یوتھ رہنما عدیم ستار ودیگر بھی موجود