عبدالجبارمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی انعامات تقسیم تقریب‎

کمالیہ :  کرائم رپورٹر  . فیصل جوئیہ
مرکزی نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری محمد اشفاق اور ممبرصوبائی اسمبلی چوہدری سعیداحمد سعیدی چک نمبر 343گ ب میں عبدالجبارمیموریل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت بعد ازاں کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹواور انعامات تقسیم کرتے ہوئے۔
اس موقع ضلعی جنرل سیکرٹری سہیل غنی،ضلعی چیئرمین ایگریکلچراتھارٹی میاں امتیازاحمد،صدر انجمن بہبود مریضاں میاں عبدالستار،سٹی صدرمیاں محمد اکرم،ضلعی فنانس سیکریٹری پی ٹی آئی صادق اعوان،یوتھ رہنما عدیم ستار ودیگر بھی موجود

کمالیہ :  کرائم رپورٹر  . فیصل جوئیہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ سٹاف کی طرف سے الوداعی تقریبات کا انعقاد‎

Mon Feb 1 , 2021
مانسہرہ ( نعمان اعوان ۔  کرائم رپورٹر )  ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ سٹاف کی طرف سے الوداعی تقریبات کا انعقاد کیا ڈی پی او آفس مانسہرہ میں تمام اسٹاف نے شرکت کی ۔

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930