نمائندہ ای این این نیوز ۔ آصف ڈوگر
چونڈہ کے نواحی گاؤں سکندر پورکے لوگ سراپا احتجاج
نکاسی کا کوئی بندوبست نہیں ہے بارش کا گندہ پانی گھروں میں داخل ہو رہا ہے
لوگوں کا کہنا ہے کہ حلقے کے سیاستدان بھی سوئے ہوئے ہیں
الیکشن کے دنوں ہماری یاد آ جاتی ہے اور اب کوئی پوچھنے والا نہیں ہے.
چونڈہ کا نواحی قصبہ سکندر پور کی حالت۔ سمجھ نہی آتی کہ کس جرم کی یہ لوگ سزا بھگت رہے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پسرور سے گزارش ہے کہ ان کی حالت پر رحم کھائیں اور سکندر پور کا نکاسی کا مسلہ حل کریں۔