محمد شفیق ۔ نمائندہ enn
گزشتہ رات پی ایس قائد آباد کی حدود مظفرآباد کالونی میں پولیس کا ریپڈ ایکشن
انٹلیجنس بیس اطلاع پر فوراً کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئ انوار سپاہی طاہر اور سمیع نے ملزمان ناصر علی ولد علی اکبر (2) محمد حسین ولد سلیم کو گرفتار کرکے 3 کلو گٹکا ماوا برآمد کرلیا علاوہ ازیں اس سے پہلے بھی قائد آباد پولیس نے گزشتہ کچھ دنوں سے منشیات فروشوں کا ناطقہ بند کر رکھا ہے
مسلسل چھاپوں کی وجہ سے منشیات فروش علاقہ چھورنے پر مجبور ہیں جبکہ عوام نے بھی اس اقدام کو سراہا ہے اور ایس ایچ او کا شکریہ ادا کیا ہے