جمعیت علماء اسلام تحصیل کندھکوٹ کا اجلاس

کندھکوٹ ( سنتوش اگروال ۔ رپورٹر)

جمعیت علماء اسلام تحصیل کندھکوٹ کی مجلس عمومی کادستوری اجلاس

حافظ برکت اللہ بلوچ کی تلاوت کلام اور مولانا حبیب اللہ میمن کی صدارت میں مدرسہ دارالقرآن میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں تنظیمی امور اور تربیتی تقاریر کے بعد راہنماؤں مولانا جمال الدین اوگاہی،مولانااسداللہ فاروقی،عبدالرزاق آزاد،مولاناغلام یاسین اوگاہی،مولانامحموداسعدساوند،مولانااسداللہ اوگاہی،مرتضی حیدری اور دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری پر کنٹرول کرنے مکمل ناکام ہوچکی ہے انہوں نے مزید کہا کہ سندھی دانشور امر جلیل نے اللہ تعالیٰ کے شان میں گستاخی کرکے ڈیرھ ارب مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے وفاقی اور صوبائی حکومت انہیں فی الفور گرفتار کرے انہوں نے کہا کہ امر جلیل کے معاملے پر صوبائی قیادت کا جو حکم ہوگا وہ قبول ہے

کندھکوٹ ( سنتوش اگروال ۔ رپورٹر)
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

وندر شہر میں ٹماٹر سے لوڈ کارگو الٹ گیا

Mon Apr 5 , 2021
میڈیا رپورٹر ۔ پون شیوانی وندر شہر میں ٹماٹر سے لوڈ کارگو الٹ گیا جس میں کافی نقصان ہونے کی اطلاع

کیلنڈر

January 2025
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031