خیرپور میں ھندو برادری کا میلہ

روی مل ۔ نیوز رپورٹر

خیرپور میں ھندو برادری کا میلہ

صوفی سنت تلوکا رام کا میلا بڑے دھوم دھام سے منایا گیا

جس میں ھندو برادری کے بھگتوں نے گا کے موج لگائی

ھندو برادری کے مرد اور خواتین نے پوجا پاٹ کیا اور لنگر پرساد بھی جاری رھا

یہ خبر روی مل ۔ نمائندہ نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ٹنڈوآدم: این پی سی آٸی ایچ کی جانب سے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی خوشی میں ریلی نکالی گٸی

Tue Mar 23 , 2021
(رپوٹ گلشیر سموں ENN News) این پی سی آٸی ایچ کی جانب سے 23 مارچ قرارداد پاکستان کی خوشی میں ایک ریلی نکالی گٸی ریلی ٹنڈوآدم اسٹیشن چوک سے پریس کلب ٹنڈوآدم تک نکالی گئی ریلی کی قیادت این پی سی آٸی ایچ ضلعی سانگھڑ کے جنرل سیکرٹری مظہر چانڈیو […]

کیلنڈر

May 2024
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031