( نمائندہ ۔ چانجنی ملک ارشد نائچ)
این ای ایس ار تحصیل سپر وائزر ملک ساجد نائچ نے عوام سے گفتگو کرتے کہا
معاون خصوصی
احساس کفالت پریس کانفرنس کے دوران ملک ساجد نائچ احساس کفالت پروگرام پر تبادلہ خیال کیا
انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں احساس کفالت پروگرام سے لاکھوں افراد مالی امداد سے مستفید ہورہے ہیں وزیراعظم پاکستان نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے منصوبے پلین طے کر رکھے ہیں
حکومتی پلین کے تحت عوام سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں حکومتی ایجنڈا ملک سے بے روزگاری اور عوام کو ریلیف دینا ہے
وزیراعظم پاکستان ملک وقوم کیلئے بہت محنت کررہے ہیں احساس کفالت پروگرام کی ٹیمیں گھر گھر سروے کررہی ہیں سروے نئے ماڈل کے زریعے کی طرح کررہے ہیں
احساس کفالت پروگرام وزیراعظم پاکستانی کا خصوصی ایجنڈا ہے حق داروں کو ان کا حق دیا جارہا ہے احساس سروے بالکل مفت سروے ہے جہاں سروے شروع ہوتا ہے وہاں فام دیا جاتا ہے اسکی کوئی فیس نہیں ڈیجیٹل طریقے سے عوام کے کوائف لئے جارہے ہیں
معاون خصوصی پورے پاکستان میں 70 فیصد سروے ہوگیا ہے 27 مارچ 2019 میں احساس کفالت پروگرام کا قیام عمل میں لایا دو روز سے 7 لاکھ افراد کو میسج جاچکے ہیں معذور افراد نابینا افراد نادرا سے خصوصی کارڈ بنوائیں حکومت بہت نیک نیتی سے کام کررہی ہے انشاء اللہ بہت جلد اچھا نتیجہ نکلے گا احساس کفالت پروگرام بلا سود پروگرام ہے