سنتوش اگروال ۔ نمائندہ ای این این
کندہ کوٹ میں امن واک سپرائزڈی
کندھ کوٹ پاکستان پیٹریاٹک یوتھ ضلع کشمور کے صدر شاھمراد میرالی جنرل سکریٹری دھنی بخش میرالی عبداللہ بنگوار کی سرپرستی میں پاک فوج کے جوانوں کی حمت اور حوصلہ افزائی اوردنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم پاکستانی امن پرست ہیں
کندھ کوٹ اور امن چاہتے ہیں 27 فیبروری ھمارے پاک فوج کے جوانوں نے ھندستان. کو اپنی اوقات سکھا دیا اور کمانڈر ابھی نندن کو واپس بھیج کر صابت کر دیا کے پاکستان امن پرست ہے اور ختے میں امن چاہتے ہے
کندہ کوٹ نیشنل پریس کلب کے سامنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مظبوط ریاست ہے پاک
کندھ کوٹ فوج کی سربلندی کیلئے خصوصی دعا کی کی گئی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے تھے